خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 48 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 48

خطبات محمود 48 $1944 جماعت کا اہم ترین فرض ہے۔ورنہ جب یہ موقع ہاتھ سے نکل گیا تو نہ صرف اپنی آخری عمر میں وہ اس حسرت و افسوس کے ساتھ اپنے ہاتھ ملیں گے کہ کاش! ہم اس زمانہ سے فائدہ اٹھاتے بلکہ ان کی آئندہ نسلوں کی طرف سے ان پر یہ شدید ترین الزام عائد ہو گا کہ انہوں کے نے اپنی آئندہ نسل کی بہبودی اور اس کی ترقی کے لیے وہ کچھ بھی نہ کیا جو ایک بد معاش دنیا دار بھی اپنی اولاد کی ترقی کے لیے کیا کرتا ہے"۔(الفضل 15 / اپریل 1944 ء) 1 : المائدة 25 2 : متی، باب 26 آیات 69 تا 74 3 : اسد الغابہ جلد ثالث صفحه 743 زیر عنوان عمرو بن العاص۔دارالفکر بیروت لبنان 1998ء(مفہوماً)