خطبات محمود (جلد 25) — Page 29
--_--_--_--_--_--_--_--_--_--~~ محمود خطبہ ثانیہ میں فرمایا:۔29 29 $1944 "میں نماز قصر کر کے پڑھاؤں گا اور گو مجھے یہاں آئے چودہ دن ہو گئے ہیں مگر چونکہ علم نہیں کہ کب واپس جانا ہو گا اس لیے میں نماز قصر کر کے ہی پڑھاؤں گا۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ایک دفعہ گورداسپور میں دو ماہ سے زیادہ عرصہ تک قصر نماز پڑھتے رہے کیونکہ آپ کو پتہ نہیں تھا کہ کب واپس جانا ہو گا "۔(الفضل 25 مئی 1944ء) 1 : الكوثر : 1 تا آخر 2 :المنجد 3 :بخاری، کتاب الانبياء، باب نزول عیسی ابن مریم