خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 258 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 258

$1944 258 خطبات محمود ہوتے اور وہ اسلام کی تبلیغ کے لیے بڑی سے بڑی قربانیاں دلیری سے کرنے کے لیے تیار نہ رہتے تو کبھی اسلام ہم تک نہ پہنچتا۔انہوں نے قربانی کی اور ہم تک اسلام پہنچا۔اب ہم قربانی کریں گے تو باقی دنیا تک اسلام پہنچ جائے گا۔پس یہ ہمارا کام ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کام کو کریں اور چونکہ یہ کام در حقیقت خدا کا ہی ہے اس لیے ہم امید رکھتے ہیں کہ خدا ہمیں توفیق دے گا کہ ہم ایسا کریں۔قادیان کے دوستوں کو اس خطبہ کے ذریعہ یہ تحریک پہنچ گئی ہے اور باہر کے دوستوں کو جب یہ خطبہ اخبار میں شائع ہو گا تو پہنچ جائے گی۔میں جماعت کے دوستوں کو توجہ دلا تا ہوں کہ وہ جلد سے جلد ان تحریکوں کے لیے اپنے نام پیش کریں اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث ہوں۔اے خدا! جب تو نے مجھے اس کام پر مقرر کیا ہے تو میرے الفاظ میں برکت بھی دے اور میرے ہر کام کے لیے اپنی وحی کے ساتھ آدمی بھیجوا اور پھر ان کی دنیا اور عاقبت کا (الفضل 17 اپریل 1944ء) محافظ ہو جا۔امین"۔1 : تذکرہ صفحہ 10 ایڈیشن چہارم 2 : الاحزاب: 47 3 : تذکرہ صفحہ 178،177۔ایڈیشن چہارم 4 : الفضل 24 جنوری 1935 ء خطبہ فرمودہ 11 جنوری 1935ء 5 : ابوداؤد كتاب الجهاد باب فى المرأة والعبد يحذيان في الغنيمة 6 : بخارى كتاب الجهاد باب يُقَاتَلُ مِنْ وَرَاءِ الْإِمَامِ وَيُتَّقَى 1 : اسد الغابہ ذکر سراقة بن مالك الجزء الثانى صفحہ 281 دار المعرفۃ بیروت لبنان 7 8 9 2001ء (مفہوما) : سنن نسائی کتاب الوصايا باب الكراهية في تاخير الوصية : بخاری کتاب الصلوة باب كَنْسِ الْمَسجِدِ وَالْتِقَاطِ الْخِرَقِ وَالقَذى وَالْعِيْدان 10: تذكرة الاولیاء حضرت شیخ فرید الدین عطار (اردو ترجمہ) صفحہ 225 ذكر حضرت جنید بغدادی تعلیمی پریس کشمیری بازار لاہور