خطبات محمود (جلد 25) — Page 574
$1944 574 خطبات محمود ہو جو ہمیں کسی پہلو چین نہ لینے دیتی ہو اور ہم پورے عزم اور استقلال کے ساتھ اِس بات پر قائم ہوں کہ ہماری زندگیوں کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ نہیں کہ اسلام اور احمدیت پر عمل اور اسلام اور احمدیت کے لیے قربانی"۔(الفضل 11 / اکتوبر 1944ء) 1 : البقرة: 151 2 : مانومينيا:(MANOMANIA) اپنی خواہش، خیال یا نظریہ کے پیچھے دیوانہ ہو جانا اور اپنے اوپر غالب کر لینا ------------------------