خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 364 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 364

1944ء 364 خطبات محمود تو وہ تمہارے لیے بہت تلخ تجربہ لائے گا۔ لیکن اگر تم ان چیزوں کو اپنے اندر پیدا کر لو تو خدا تعالیٰ کا ہاتھ تمہارے ہاتھ کے ساتھ اُٹھے گا۔ تم پر وار کرنے والا تم پر نہیں بلکہ خدا تعالیٰ پر وار کرنے والا ہو گا اور تم دشمن پر وار نہیں کرو گے بلکہ خدا تعالیٰ کا ہاتھ اُس پر وار کرنے والا ہوگا"۔ )الفضل 28 مئی 1944ء 1 : مستدرک حاکم جلد 3 صفحه 475 كتاب معرفة الصحابة مناقب عبدالرحمان بن ابی بکر مطبوعہ بیروت 1978ء 2 : المنافقون:9 3 : تفسیر ابن جریر، تفسير سورة المنافقون 4 : سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 93 مطبوعہ مصر 1965ء 5 : كُونُوا قَوْمِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَ الْأَقْرَبِينَ 136 :النساء( 6 : مسلم كتاب البر والصلة باب تحريم الغيبة 7 : فتوح البلد ان بلاذری صفحه 143 144 مطبوعہ قاہرہ مصر 1319ھ 229 :8 :البقرة