خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 29 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 29

1944ء 29 خطبات محمود خطبہ ثانیہ میں فرمایا:۔ "میں نماز قصر کر کے پڑھاؤں گا اور گو مجھے یہاں آئے چودہ دن ہو گئے ہیں مگر چونکہ علم نہیں کہ کب واپس جانا ہو گا اِس لیے میں نماز قصر کرکے ہی پڑھاؤں گا۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام ایک دفعہ گورداسپور میں دو ماہ سے زیادہ عرصہ تک قصر نماز پڑھتے رہے کیونکہ آپ کو پتہ نہیں تھا کہ کب واپس جانا ہو گا "۔ (الفضل 25 مئی 1944ء) 1 : الكوثر : 1 تا آخر 2 : المنجد 3 : بخاری، کتاب الانبياء، باب نزول عيسى ابن مريم