خطبات محمود (جلد 24) — Page 5
$1943 5 خطبات محمود چونکہ میرا گلا خراب ہے اس کے علاوہ کھانسی اور پیچش کی بھی تکلیف ہے اس لئے اسی پر اکتفا کرتا ہوں۔نیز اس لئے بھی خطبہ لمبا نہیں کرتا کہ بارش اور کیچڑ ہے۔بعض مہمان جانے والے ہیں ان کو تکلیف نہ ہو۔“ (الفضل 14 فروری 1943ء) 1 الفاتحة: 7 2 الشعراء:62