خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 295 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 295

$1943 295 خطبات محمود غلطی کا ہونا اور بات ہے اور غلط کار ہونا اور بات ہے۔ہم کسی بڑے سے بڑے موقع کے متعلق بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ کفر کی بات ہے مگر اس کی وجہ سے اسے کافر نہیں کہہ سکتے۔اسی طرح کسی بات کے متعلق ہم کہہ سکتے ہیں کہ واقعات اس کی تصدیق نہیں کرتے مگر اس کے یہ معنی نہیں ہوتے کہ مصنف نا قابلِ اعتبار اور غیر مستند ہے۔66 (الفضل 24 اگست 1943ء) :1 بخارى كتاب الجنائز باب ما يكره من النياحة على الميت