خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 145 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 145

1943ء 145 خطبات محمود وہ میرے اس دوسرے حکم کے ماتحت آجاتے ہیں جس میں میں نے کہا ہے کہ صدرا انجمن احمد یہ ضمانت لے کر انہیں روپیہ دے سکتی ہے۔ انہیں جس قدر روپیہ کی ضرورت ہو صدرانجمن احمد یہ انہیں ضمانت پر دے دے گی ۔ “ (الفضل 30 اپریل 1943ء) 66 1 بخاری کتاب مناقب الانصار باب قول الله عز وجل ويؤثرون على انفسهم (الخ) 2 مسلم كتاب المساجد باب استحباب الذكر بعد الصلوة (الخ)