خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 235 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 235

خطبات محمود 235 $1943 معنی بھی ہوں گے جن میں خدا تعالیٰ کا غلبہ اور حکمت پائی جائے۔اور وہ معنی وہی ہیں جو میں نے بیان کئے ہیں۔ان میں یہ دونوں باتیں پائی جاتی ہیں مگر ان معنوں کی بھی تردید نہیں کرنی چاہیے جو پہلے لوگ کرتے رہے ہیں ان کو بھی ماننا چاہیئے۔کیونکہ ان میں بھی صداقت پیش کی (الفضل 11نومبر 1943ء) ہے۔1: ابراهيم: 5 2 يوحنا باب 9 آیت 35 تا 37 3 تفسير الطبرى الجزء الاول صفحه 30 تا34۔مطبوعہ مصر 1954ء