خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 111 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 111

$1943 111 خطبات محمود کیونکہ عربی ان کی مادری زبان ہے مگر منہ سے کہہ دینا کوئی بات نہیں۔اصل چیز تو اس کی حقیقت کو پہچاننا ہے۔پس اسے سیکھو اور دوسروں کو سکھانے کی تیاری کرو۔اور بہت دعائیں کرو تا جب دنیا میں تغیر پیدا ہو تو تم سوئے ہوئے نہ پائے جاؤ بلکہ جاگتے اور مستعد پائے جاؤ۔“ (الفضل 14 اپریل 1943ء) 1: ضمیمہ تحفہ گولڑویہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 77 2: تذکرہ صفحہ 381 ایڈیشن چہارم