خطبات محمود (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 152 of 589

خطبات محمود (جلد 23) — Page 152

* 1942 152 خطبات محمود زیادہ ہمت اور زیادہ مستعدی سے کام لیں اور جو کوئی رکاوٹ ان کے رستہ میں ہو اسے دور کریں تا اللہ تعالیٰ ان طوفانوں میں سے ان کے لئے اور ان کی اولادوں کے لئے بہتری کے سامان پیدا کرے اور تا ایسانہ ہو کہ یہ طوفان ان کے لئے عذاب کا موجب بن جائیں۔“ 1: ابو داؤد کتاب الادب باب مَا يَقُولُ إِذَا هَاجَتِ الرِّيحُ 2: النمل: 35 3 السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 89 مطبوعہ مصر 1935ء 4: اسد الغابة جلد 2 صفحہ 372 مطبوعہ ریاض 1285ھ الفضل 19 مئی 1942ء)