خطبات محمود (جلد 23) — Page 5
1942ء 5 خطبات محمود وسلم زیادہ اچھا نمونہ دکھائیں۔ اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے کسی حد تک بھی محمد رسول اللہ صلی اللی ام کی اتباع کی ہے۔ قلیل سے قلیل اتباع بھی کی ہے۔ تو یقین رکھیں کہ ان کا اگلا سال اس سے اچھا ہو گا۔ اور اگر ان کا اگلا سال اس سے اچھا ہو گا تو گزشتہ سال کی نسبت اس سال ان کے شکر ، گزشتہ سال کی نسبت ان کی قربانیاں گزشتہ سال کی نسبت ان کی حمدیں، شنائیں اور تسبیحیں بھی الفضل 8 ، جنوری 1942ء) زیادہ ہونی چاہئیں۔“ 1 : الضحى: 5 2 : بنی اسرائیل: 73