خطبات محمود (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 403 of 589

خطبات محمود (جلد 23) — Page 403

* 1942 403 خطبات محمود نہیں کرتے جتنی زمیندار اور ملازم وغیرہ کرتے ہیں بلکہ بعض صورتوں میں تو وہ دس دس، پندرہ پندرہ روپیہ ماہوار کے ملازموں کے برابر بھی نہیں کرتے۔بہر حال ان کے حقوق ہی نہیں، ان پر کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں۔انہیں چاہئے کہ انہیں ادا کریں اور ان کا فرض ہے کہ اوروں کی طرح وہ بھی اس مہینہ کا خاص طور پر احترام کریں تاکہ یہ ان کے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی اچھا گزرے۔“ (الفضل 25 ستمبر 1942ء) 1: البقرة: 186 2: لَا يَسْتَلُونَ النَّاسَ الْحَافًا ( البقرة: 274) 3 بخاری کتاب الرقاق باب كَيْفَ كَانَ عَيْش النَّبِي الله واصحابه (الخ) 4: تذکرہ صفحہ 50 ایڈیشن چہارم