خطبات محمود (جلد 23) — Page 374
1942ء 374 خطبات محمود کو دیکھنا چاہتی ہے۔ مومن اسے تلوار میں دیکھتا ہے، دیکتی ہوئی آگ میں دیکھتا ہے، جس میں اسے ڈالا جاتا ہے، غاروں اور کھڈوں میں دیکھتا ہے جہاں اسے پھینکا جاتا ہے اور دریاؤں کی تہہ میں دیکھتا ہے جہاں اسے ڈبویا جاتا ہے اور مومن وہی ہے جس میں یہ دونوں باتیں پائی جائیں اور اس کے لئے جماعت کو تیار کرنا گویا امتحان میں کامیاب ہونے کا سبق یاد کرانا ہے۔“ 1 بخاری کتاب التفسير تفسير سورة المومن 2 طبقات ابن سعد قسم اول۔ جزء ثالث صفحہ 83 3: اسد الغابة جزء خامس صفحہ 443 مطبوعہ طہران 1377ھ 4 متی باب 26 آیت 39 5: مسلم کتاب الجهاد باب غزوة حنين 6: سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88۔ مطبوعہ مصر 1936ء 7: الاحزاب: 24 66 )الفضل 12 ستمبر 1942ء( 202 : البقرة