خطبات محمود (جلد 23) — Page 152
1942ء 152 خطبات محمود زیادہ ہمت اور زیادہ مستعدی سے کام لیں اور جو کوئی رکاوٹ ا رکاوٹ ان کے رستہ میں ہو اسے دور کریں تا اللہ تعالیٰ ان طوفانوں میں سے ان کے لئے اور ان کی اولادوں کے لئے بہتری کے سامان پیدا کرے اور تا ایسا نہ ہو کہ یہ طوفان ان کے لئے عذاب کا موجب بن جائیں۔“ )الفضل 19 مئی 1942ء 1: ابو داؤد كتاب الادب باب مَا يَقُولُ إِذَا هَاجَتِ الرِّيحُ 35 :2 النمل 3 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 89 مطبوعہ مصر 1935ء 4: اسد الغابة جلد 2 صفحہ 372 مطبوعہ ریاض 1285ھ