خطبات محمود (جلد 23) — Page 374
* 1942 374 خطبات محمود کو دیکھنا چاہتی ہے۔مومن اسے تلوار میں دیکھتا ہے، دہکتی ہوئی آگ میں دیکھتا ہے، جس میں اسے ڈالا جاتا ہے ، غاروں اور کھڑوں میں دیکھتا ہے جہاں اسے پھینکا جاتا ہے اور دریاؤں کی تہہ میں دیکھتا ہے جہاں اسے ڈبویا جاتا ہے اور مومن وہی ہے جس میں یہ دونوں باتیں پائی جائیں اور اس کے لئے جماعت کو تیار کرنا گویا امتحان میں کامیاب ہونے کا سبق یاد کرانا ہے۔“ (الفضل 12 ستمبر 1942ء) 1 بخاری کتاب التفسير تفسير سورة المومن 2 طبقات ابن سعد قسم اول۔جزء ثالث صفحہ 83 3 اسد الغابة جزء خامس صفحہ 443 مطبوعہ طہران 1377ھ 4: متی باب 26 آیت 39 :5 مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين 6 سیرت ابن ہشام جلد 3 صفحہ 88۔مطبوعہ مصر 1936ء 7: الاحزاب: 24 8: البقرة : 202