خطبات محمود (جلد 22) — Page 358
* 1941 359 خطبات محمود محض ایک وہم ہے ورنہ جن وغیرہ کچھ نہیں مگر پھر بھی یہ نہیں کہا کہ وہ جن مولوی محمد حسین صاحب اور مولوی ثناء اللہ صاحب کو مار دیں بلکہ یہی فرمایا کہ ان سے کہو ان کو قادیان لے آئیں اور بیعت کرا دیں۔اس عورت بیچاری کو کیوں ستاتے ہیں۔پس مومن کے دل میں رحم کا پہلو غالب رہنا چاہئے۔مگر ساتھ ہی غیرت کا بھی ضروری ہے۔یہ مقام کو بہت نازک ہے مگر مومن کو یہی مقام پیدا کرنا چاہئے۔بعض لوگ رحم پیدا کرتے ہیں تو بے غیرت بن جاتے ہیں اور کئی غیرت پیدا کرتے ہیں تو بے رحم بن جاتے ہیں۔کامل مومن وہی ہو سکتا ہے جس نے ان دونوں کو ایک جگہ جمع کر لیا اور ایسے ہی شخص کی طرف سے خد اتعالیٰ خود اس کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کھڑا ہوتا ہے۔" (الفضل 19 جولائی 1941ء) 1 ابو داؤد کتاب الادب باب مَا يُقَالُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَقَد نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَبِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمُ أَيتِ اللهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا ط مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِةَ إِنَّكُمْ إِذًا مِثْلُهُمْ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنفِقِينَ وَ الْكَفِرِينَ فِي لا جَهَنَّمَ جَمِيعًا۔۔۔( النساء:141) بخاری کتاب المغازی باب غزوة خيبر 4 مسلم كتاب الجهاد باب مَا لَقِيَ النَّبِ و الله مِنْ آذَى الْمُشْرِكِينَ وَ الْمُنَافِقِينَ 5 زرقانی جلد 2 صفحہ 324 مطبوعہ بیروت 1994ء 6 محمد : 5 مَا كَانَ لِنَبِيَّ أَنْ يَكُونَ لَفَ أَسْرَى حَتَّى يُشْخِنَ فِي الْأَرْضِ ( الانفال : 68 ) ترمذی ابواب البر والصلة باب ما جاء فى اللعنة ، ابو داؤد كتاب الادب باب في اللعن و مسند احمد بن حنبل جلد 2 صفحہ 436 مطبوعہ بیروت 1978ء