خطبات محمود (جلد 22) — Page 316
* 1941 317 خطبات محمود پہلے سے بڑا اور اگلے سے چھوٹا ہوتا ہے۔اس لئے کس طرح ممکن ہو سکتا ہے کہ ہار میں سے کوئی ایک موتی پچرایا جا سکے۔پس قرآن کریم بھی موتیوں کا ایک ایسا ہار ہے کہ اگر کوئی اس میں سے ایک بھی موتی پچرانا چاہے تو اگلے پچھلے موتی اسے چور ثابت کر دیں گے اور بتا دیں گے کہ موتی کہاں سے نکالا گیا ہے۔1 الشورى: 1711 دو (الفضل 3 جولائی 1941ء ) وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَنُ إِلَّا غُرُورًا (بنی اسرائیل : 65) وَعْدَ اللهِ حَقًّا ( النساء: 123) 3 متی باب 27 آیت 46 4 الاخلاص : 4 5 آل عمران: 55 رنگ: (Ring)، دائرہ، چکر