خطبات محمود (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 498 of 712

خطبات محمود (جلد 22) — Page 498

خطبات محمود 498 * 1941 البتہ اس قدر بات بالکل واضح ہے کہ یہ کسی منافق کا لکھا ہوا خط ہے اور قادیان میں اس قسم کے بعض منافق پائے جاتے ہیں۔ہمیں ان کا اچھی طرح علم ہے۔ہم ان کی پارٹیوں کو جانتے ہیں۔ہمیں ان مجلسوں کا علم ہے جہاں وہ بیٹھتے ہیں مگر ہم رحم کی وجہ سے گرفت نہیں کرتے اور خیال کرتے ہیں کہ شاید ان کی اصلاح ہو جائے لیکن وہ ہمارے رحم سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور یہ نہیں سمجھتے کہ رحم بھی ایک حد تک ہی ہوتا ہے اور کوئی وقت ایسا بھی آجاتا ہے جب اس قسم کے آدمی پکڑے جاتے ہیں اور انہیں اپنے کئے کی سزا بھگتنی پڑتی ہے۔1 البقره : 186 الفضل 26 ستمبر 1941ء) 2 بخاری کتاب الصوم باب اجود ما كان النبي و لا يكون في رمضان بخاری کتاب الایمان باب قول النبي و الله بنى الاسلام على خمس (الخ) 4 بنی اسرائیل :80، الذاريات: 18، إنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا (المزمل: 7) 65 بخاری کتاب الصوم باب فضل من قام رمضان صَدَ اللَّهِ عَلِيهِ بخاری کتاب المناقب باب قول النبي و سدوا الابواب الاباب ابی بکر لا 8 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 17 مطبوعہ مصر 1295ھ ابن ماجہ کتاب الزهد باب ذكر التوبة 10 الحكم 24 جنوری 1906ء صفحہ 5 ، البدر 27 فروری 1903ء صفحہ 46 11 الناس: 6 12 وَلَمْ نَجِد لَهُ عَزْما ( : 116) ثُمَّ اجْتَبَهُ رَبُّه (ط :123) 13 الانبياء : 69، العنكبوت: 25 ، الصافات: 98 14 نمرود: بابل کا ایک بادشاہ۔4000 سال قبل مسیح (اردو انسائیکلو پیڈیا۔اخبار الطوال)