خطبات محمود (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 498 of 712

خطبات محمود (جلد 22) — Page 498

خطبات محمود 498 1941ء البتہ اس قدر بات بالکل واضح ہے کہ یہ کسی منافق کا لکھا ہوا خط ہے اور قادیان میں اس قسم کے بعض منافق پائے جاتے ہیں۔ ہمیں ان کا اچھی طرح علم ہے۔ ہم ان کی پارٹیوں کو جانتے ہیں۔ ہمیں ان مجلسوں کا علم ہے جہاں وہ بیٹھتے ہیں مگر ہم رحم کی وجہ سے گرفت نہیں کرتے اور خیال کرتے ہیں کہ شاید ان کی اصلاح ہو جائے لیکن وہ ہمارے رحم سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور یہ نہیں سمجھتے کہ رحم بھی ایک حد تک ہی ہوتا ہے اور کوئی وقت ایسا بھی آجاتا ہے جب اس قسم کے آدمی پکڑے جاتے ہیں اور انہیں اپنے کئے کی سزا بھگتنی پڑتی ہے۔” (الفضل 26 ستمبر 1941ء ) 186 :البقرة 2 بخاری کتاب الصوم باب اجود ما كان النبى الله الله الي يكون في رمضان بخاری کتاب الایمان باب قول النبى الله الليله بنى الاسلام على خمس (الخ) 4 بنی اسرائیل : 80، الذاريات: 18 ، إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا (المزمل: 7) الابواب الا باب ابی بکر 6،5 بخاری کتاب الصوم باب فضل من قام رمضان ۔ 7 بخاری کتاب المناقب باب قول النبي و الله الله الله د و ا الابـ ۔ 8 سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 17 مطبوعہ مصر 1295ھ ابن ماجه کتاب الزهد باب ذكر التوبة 46 10 الحكم 24 جنوری 1906ء صفحہ 5 ، البدر 27 فروری 1903ء صفحہ 11 الناس : 6 12 وَلَمْ نَجِدُ لَهُ عَزْمًا (ط : 116) - ثُمَّ اجْتَبَهُ رَبُّة (ط : 123) 13 الانبياء : 69، العنكبوت: 25 ، الصافات: 98 14 نمرود: بابل کا ایک بادشاہ 4000 سال قبل مسیح (اردو انسائیکلو پیڈیا۔ اخبار الطوال)