خطبات محمود (جلد 22) — Page 437
1941ء 437 خطبات محمود انسان کے کسی کام نہیں آتا۔ وہی ایمان کام آسکتا ہے جو مشاہدہ پر مبنی ہو اور مشاہدہ کے بغیر عشق نہیں ہو سکتا۔ جو شخص کہتا ہے کہ بغیر مشاہدہ کے اسے محبت کامل حاصل ہو گئی ہے وہ جھوٹا ہے۔ مشاہدہ ہی ہے جو انسان کو عشق کے رنگ میں رنگین کرتا ہے اور اگر کسی کو یہ بات حاصل نہیں تو وہ سمجھ لے کہ فلسفہ انسان کو محبت کے رنگ میں رنگین نہیں کر سکتا فلسفہ صرف دوئی پیدا کرتا ہے۔” )الفضل 28 اگست 1941ء( 1 مسلم کتاب الذكر والدعاء والتوبه باب فضل الدعـا بظهر الغيب 2 النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ امَّهْتُهُمْ (الاحزاب: (7) 3 بخاری کتاب الاستسقاء باب سوال الناس الامام الاستسقاء اذا قحطوا 4 تاریخ بغداد خطیب بغدادی جلد 7 صفحہ 256 مطبوعہ بیروت 1997ء 5 ترندی ابواب الادب باب مثل امتى مثل المطر 6 مکتوب حضرت مسیح موعود علیہ السلام بنام منشی محمد خان صاحب مطبوعه بدر یکم اکتوبر 1908ء