خطبات محمود (جلد 22) — Page 316
1941ء 317 خطبات محمود پہلے سے بڑا اور اگلے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اس لئے کس طرح ممکن ہو سکتا ہے کہ بار میں سے کوئی ایک موتی چُرایا جا سکے۔ پس قرآن کریم بھی موتیوں کا ایک ایسا ہار ہے کہ اگر کوئی اس میں سے ایک بھی موتی پچرانا چاہے تو اگلے پچھلے موتی اسے چور ثابت کر دیں گے اور بتا دیں گے کہ موتی کہاں سے نکالا گیا ہے۔” 1 الشورى: 11تا17 دو الفضل 3 جولائی 1941ء ) 2 وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَنُ الاغْرُورًا ( بنی اسرائیل : (65) وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا ( النساء: 123) 3 متی باب 27 آیت 46 4 الاخلاص: 4 5 آل عمران : 55 6 رنگ: (Ring)، دائرہ، چکر