خطبات محمود (جلد 22) — Page 277
1941ء 278 خطبات محمود شہادت جو انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی زندگی میں دی راہ نمائی کے لئے کافی ہے۔ لیکن اگر کوئی انسان نہ سمجھنا چاہے تو ایسے انسان کا علاج اللہ تعالیٰ ہی کر سکتا ہے۔ کوئی بندہ نہیں کر سکتا۔ ” )الفضل 18 جون 1941ء( 1 مسلم کتاب الفتن باب ذكر الدجال و صفته و ما معه 2 ابو داؤ دكتاب الملاحم باب ما يذكر في قرن المائة 3 بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة المائدة باب قَوْلِهِ وَكُنْتُ عَلَيْهِمُ شَهِيدً ا ۔ مسند احمد بن حنبل جلد 1 صفحہ 453 بیروت 1978ء 4 بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسی ابن مریم 6،5 تذکرہ صفحہ 104۔ ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ 395، 459، 462۔ ایڈیشن چہارم 8 إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ (الفتح : 11) b و قُلْ يَعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (الزمر : 54) 10 الفاتحة: 1 11: الناس : 2 12 ایک غلطی کا ازالہ صفحہ 2 روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 206 13 غیر مبائعین کا ترجمان جو 10 جولائی 1913ء کو لاہور سے جاری ہوا۔ (تاریخ احمدیت جلد 4 صفحہ (485) 14 تذکرہ صفحہ 518۔ ایڈیشن چہارم 15 سوفسطائی: یونان کے وہ حکماء جن کے عقائد کی بنیاد وہم پر تھی۔ یہ لوگ حقائق الاشیاء کے منکر تھے۔ اب اس شخص کو بھی سوفسطائی کہتے ہیں جو ہر بات میں خواہ مخواہ الجھاؤ ڈالے۔ (اردو انسائیکلو پیڈیا)