خطبات محمود (جلد 22) — Page 208
خطبات محمود لگنے 209 1941 سے جہاز ڈوب گیا اور وہ بھی اور دوسرے سب جہازی بھی غرق ہو گئے اور ہمیں کیا خبر کہ اور کتنے احمدی جو ہمارے لئے بچوں سے بھی زیادہ عزیز ہیں کہاں کہاں ان کی لاشیں سمندر کے نیچے پڑی مچھلیوں کی خوراک بن رہی ہیں۔اور ان وو باتوں کو دیکھتے ہوئے بھی اگر ہم نچست نہ ہوں تو پھر اور کونسا وقت آئے گا۔(الفضل 14 جون 1941ء ) 1 البقره: 187 2 : النمل: 63 3،4 : البقره: 215 النساء : 72 6 بلگریڈ : یوگو سلاویہ کا دار الخلافہ جو دریائے سیو اور دریائے ڈینیوب کے سنگھم پر واقع ہے۔(اردو انسائیکلو پیڈیا) وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِأَيْتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمَّا وَعُمْيَانًا (الفرقان: 74) حملا بعد میں معلوم ہوا کہ اس احمدی ڈاکٹر کے متعلق خبر غلط تھی۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ کہ وہ صحیح سلامت ہیں۔