خطبات محمود (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 143 of 712

خطبات محمود (جلد 22) — Page 143

* 1941 144 خطبات محمود جو بعد میں لالہ چندو لال مجسٹریٹ درجہ اول گورداسپور کی عدالت میں منتقل ہو گیا۔اس مقدمہ میں مجسٹریٹ نے حضور کو پانچ سو روپیہ جرمانہ کی سزا دی۔ہائیکورٹ میں اپیل پر حضور کو باعزت طور پر رہا کر دیا گیا اور جرمانہ واپس کر دیا گیا۔(تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ 289 تا 310) 4 بخاری کتاب المغازی باب حديث كعب بن مالك