خطبات محمود (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 254 of 486

خطبات محمود (جلد 21) — Page 254

خطبات محمود 254 $1940 اب بقول مصری صاحب کے ان چیلوں اور پیغامیوں کے اگر ان چالیس دعاؤں کے رڈ ہونے کے بعد بھی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام قبولیت دعا کے مدعی رہ سکتے ہیں تو میری اگر گیارہ دعائیں رڈ ہو گئیں تو کون سی بڑی بات ہوئی مگر حق یہ ہے کہ دعا کے صحیح مفہوم کے ماتحت نہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ دعائیں یا دوسری دعائیں رڈ ہوئیں اور نہ خدا تعالیٰ کے فضل سے میری ہی دعائیں رڈ ہو ئیں اور یہ معترض جھوٹے اور حاسد ہیں۔یہ شور مچاتے رہیں گے اور اللہ تعالیٰ سلسلہ کو ترقی دیتا چلا جائے گا اور اس کے کام ان کے شور مچانے سے نہیں رکیں گے۔انشاء اللہ تعالیٰ۔“ الفضل 20 جولائی 1940ء) 1 الزمر: 55 2 المومن: 61 3 متی باب 26 آیت 39 4 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه اللهم انا بك لمحزونون 5 اسد الغابة حالات عثمان بن مظعون جلد اول صفحه 493 تا495 الطبعة الاولى 1998ء 6 بخاری کتاب الجنائز باب زيارة القبور 7 بخاری کتاب الجنائز باب قول النبي عليه هو الله يعذب الميت ببعض بكاء اهلها صلى بخاری کتاب المناقب باب تزويج النبي عليه وسلم خديجة 9 شعب الایمان للبيهقى كتاب في رد الاسلام باب فصل في المكافأة بالضائع 10 اسد الغابة جلد اول صفحہ 606 الطبعة الاولى 1998 ء مطبع دار الفکر بیروت لبنان 11 بخاری کتاب الجنائز باب من جلس عند المصيبة يعرف فيه الحزن