خطبات محمود (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 305 of 486

خطبات محمود (جلد 21) — Page 305

1940ء 304 خطبات محمود س غلبہ کے لئے دیکھ لو جر من کتنی قربانیاں کر رہے ہیں۔ مگر رسول کریم صلی الم نے فرمایا ہے کہ مومن کی جنت سارے زمین و آسمان کے برابر ہو گی۔4 اور آج تک دنیا میں کوئی ایسا آدمی نہیں گزرا جس کی بڑی سے بڑی امنگ اور امید ادنی مومن کے ہزارویں حصہ کے بھی برابر ہو اور انعامات کے اس قدر فرق کے باوجود اگر کوئی شخص قربانی سے دریغ کرتا ہے تو سوائے اس کے کیا کہا جا سکتا ہے کہ اس کا دل نور ایمان سے بالکل خالی ہے۔" (الفضل 18 )ستمبر 1940ء 1 بنی اسرائیل: 21 2 مسلم كتاب التوبة باب دوام الذكر والفكر الاستيعاب في معرفة الصحابة جز 3 صفحه 191 الطبعة الاولى 1995ء مطبع دار الكتب العلمية بيروت لبنان 4 مسلم کتاب الامارة باب ثبوت الجنة للشهيد