خطبات محمود (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 217 of 486

خطبات محمود (جلد 21) — Page 217

خطبات محمود 217 1940ء تجویز کیا ہوا ہے۔ اگر تم اس کو چھوڑ دو گے تو کبھی کامیاب نہیں ہو گے اور اگر اسے اختیار 66 کرو گے تو سب روکوں کے باوجود کامیاب اور بامراد ہو گے۔ انشاء اللہ ۔“ الفضل 5 جولائی 1940ء) 1 انسان ایک ہمہ گیر اخلاقی کلیہ جو تمام جانداروں پر لاگو ہوتا ہے۔ اس کے مطابق انسان کو سادہ زندگی گزارنی چاہیے، کسی جاندار کو تکلیف نہیں دینی چاہیے، تمام انسانوں کو بھائی بھائی بن کر رہنا چاہیے اور ہر قسم کے تشدد، ظلم اور جنگ و جدل سے گریز کرنا چاہیئے۔ ( اردو انسائیکلو پیڈیا) 2 الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ ۔ ( الحجر : 92) أَذِنَ لِلَّذِيْنَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِير (40) فَإِنِ اعْتَزَلُوكُمْ فَلَمْ يُقَاتِلُوكُمْ وَالْقَوْا إِلَيْكُمُ السَّلَمَ فَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِمُ سَبِيلًا (النساء:91) ، وَإِنْ جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَعُ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ - (الانفال : 62) 5 صحیح بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد والمصالحة مع اهل الحرب 6 صحیح بخاری کتاب الشروط باب الشروط في الجهاد والمصالحة مع اهل الحرب