خطبات محمود (جلد 21) — Page 305
خطبات محمود 304 $1940 غلبہ کے لئے دیکھ لو جر من کتنی قربانیاں کر رہے ہیں۔مگر رسول کریم صلی یم نے فرمایا ہے کہ مومن کی جنت سارے زمین و آسمان کے برابر ہو گی۔4 اور آج تک دنیا میں کوئی ایسا آدمی نہیں گزرا جس کی بڑی سے بڑی امنگ اور امید ادنی مومن کے ہزارویں حصہ کے بھی برابر ہو اور انعامات کے اس قدر فرق کے باوجود اگر کوئی شخص قربانی سے دریغ کرتا ہے تو سوائے اس کے کیا کہا جاسکتا ہے کہ اس کا دل نور ایمان سے بالکل خالی ہے۔“ (الفضل18 ستمبر 1940ء) 1 بنی اسرائیل: 21 2 مسلم کتاب التوبة باب دوام الذكر والفكر الاستيعاب في معرفة الصحابة جز 3 صفحہ 191 الطبعة الاولى 1995ء مطبع دار الكتب العلمية بيروت لبنان 4 مسلم كتاب الامارة باب ثبوت الجنة للشهيد