خطبات محمود (جلد 21) — Page 265
$1940 264 خطبات محمود پڑتی ہو جو مصنف کے نزدیک اس کے صحیح عقیدہ کو ظاہر کر رہی ہو تو اس کے مطالبہ پر اسے بھی ان اقتباسات کے ساتھ شامل کر دیا جائے۔پھر دونوں کے حوالہ جات کو بصورت کتاب چھاپ دیا جائے۔دنیا خود فیصلہ کرلے گی کہ کون حق پر ہے اور کون نہیں۔“ (الفضل 24 جولائی 1940ء) 1 بخاری کتاب المظالم باب اثم من خاصم في باطل 2 اسد الغابة جلد اول صفحہ 533،532 الطبعة الاولى 1998ء مطبع دار الفکر بيروت لبنان 3 ترمذی ابواب البر والصلة با ما جاء في المداراة