خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 146 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 146

خطبات محمود ۱۴۶ سال ۱۹۳۹ء جب ان کی طرف توجہ کرتا ہے تو پہلی باتیں ان کے ذہن سے اُتر جاتی ہیں۔پس اب جس قدر جلدی ہو سکے کام کو عملی رنگ میں شروع کر دینا چاہئے کیونکہ تازہ بتازہ علم انسان جلد استعمال کر ہ لیتا ہے اور جس قدر پرانا ہو جائے اتنا ہی اس پر عمل کرنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ ( الفضل ۳ / مارچ ۱۹۳۹ء) 66 لوگوں کا مددگار ہو۔“ سٹیٹسٹکس (STATISTICS) فن اعداد و شمار ، شماریات