خطبات محمود (جلد 20) — Page 461
خطبات محمود ۴۶۱ سال ۱۹۳۹ ء تلف اس کے نیچے ایسا خطرناک ڈائنامیٹ دبا ہوا ہے کہ جس کے پھٹنے سے تمام دنیا کا نقشہ بدل جائے گا اور نہیں کہا جا سکتا کہ دنیا کی کیا حالت ہو جائے گی ۔ کتنے لوگ مریں گے اور کتنی جائدادیں ہوں گی۔ ان سب باتوں کے سمجھنے کے لئے جس حکمت علم اور واق علم اور واقفیت کی ضرورت ہے وہ چونکہ اس سے محروم ہیں اس لئے نہیں سمجھ سکتے ۔ پس رمضان کے مبارک ایام میں بھی یہ دُعا کر بہ عا کریں اور وہ دوسری دُعا ئیں جو میں نے پہلے بتائی ہیں اور بعد کے روزوں میں بھی ۔ پھر یہ بھی دُعا کریں کہ اللہ تعالیٰ جنگ کے خطرات سے سے دُم دُنیا کو کم سے کم تکلیف پہنچنے دے اور ہماری جماعت کو کو تو تو گلی طور پر اس سے محفوظ رکھے لیکن اگر اس کی مشیت اس کے خلاف ہو تو پھر کم سے کم تکلیف پہنچائے اور اس کے اندر اندر سے احمدیت اور اور اسلام اسلام کی ترقی کے سامان اپنے پنے فضل سے پیدا کر دے۔ یہ دعائیں ضرور کی جائیں اور درد دل سے کی جائیں ۔ یہ نہ ہو کہ صرف ہونٹ ہل رہے ہوں بلکہ دل میں بھی ایسا درد ہو کہ جس کے پیدا ہونے کے بعد اللہ تعالٰی مومن کی دُعا کوسن لیا کرتا ہے ( الفضل ۲۸ اکتوبر ۱۹۳۹ء ) اور رد نہیں کیا کرتا ۔ البقره : ١٨٦ 66 مصنف ابن ابی شیبه کتاب فضائل القرآن باب في درس القرآن جلد ۱۰صفحه ۵۶۰۰۵۵۹ ادارة القرآن و العلوم الاسلامیه کراتشی ۱۹۸۶ء وَرَبُّكَ الْغَفُورُ ذُو الرَّحْمَةِ لَوْ يُؤَاخِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوا لَعَجَلَ لَهُمُ الْعَذَاتِ ( الكهف : ۵۹)