خطبات محمود (جلد 20)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 101 of 609

خطبات محمود (جلد 20) — Page 101

خطبات محمود ۱۰۱ سال ۱۹۳۹ ء کرتے ہو کہ اس کی قیمت کوئی انسان نہیں لگا سکتا ۔ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جو عالم الغیب ہے اور جو وسیع سے وسیع گہرائیوں کو ناپ سکتی ہے تمہاری اس خدمت کا اندازہ لگا سکتی اور تمہیں بڑے سے بڑا بدلہ دے سکتی ہے۔ چونکہ اب وقت زیادہ ہو گیا ہے اس لئے میں اِسی بات کے بیان پر اکتفا کرتا ہوں ۔ تر یا چرتر چلتر ): عورتوں کے مکر و فریب (الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۳۹ء ) ارشيف ملتقى اهل الحديث جز ۱ صفحه ۶۱۴۳ ، موسوعة خطب المنبر جز ا صفحه ۱۳۵ شامله CD سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۷۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ه السيرة الحلبية جلد ۲ صفحہ ۲۰۱،۲۰۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء ( مفهوماً )