خطبات محمود (جلد 1) — Page 152
۱۵۲ الجزء الثالث - صفحہ ٩٩ - ١٠٠ ۲۳ حضرت مغیرہ بن شعبہ کے غلام ابولولو فیروز کے ہاتھوں ۲۸۔ذوالحجہ ۲۳ھ بروز بدھ صبح کی نماز میں شدید زخمی ہوئے۔یکم محرم ۲۴ھ بروز ہفتہ وفات پائی۔الرحمن : ۳۴ ۲۵ الاعراف: ۱۵۷ ۲۶ ابو جہل بن ہشام جس کا نام عمرد ہے اور پہلے اس کی کنیت ابوالحکم تھی۔سیرت ابن ہشام ترجمہ شیخ محمد اسمعیل پانی پتی صفحه ۱۲۹ ۲۷ فرعون مصر کے بادشاہوں کا لقب تھا۔حضرت موسیٰ کے زمانہ نبوت کا فرعون منفتاح بن رعمسیس تھا جو بنی اسرائیل کا تعاقب کرتا ہوا نیل میں غرق ہو گیا۔جیوش انسائیکلو پیڈیا جلد ۸ صفحہ ۵۰۰۔بعض نے اس کا نام ولید بن مصعب بن ریان بھی بتایا ہے۔( فرہنگ آصفیہ جلد ۳ صفحه ۳۳۵) ۲۸ مصر و ارم کا بادشاہ اور خدائی کا دعویدار تھا۔بہشت کی جگہ باغ ارم اس نے بنوایا تھا۔اور اس میں خوبصورت عورتیں اور مرد چھوڑ رکھے تھے۔اس کو دیکھنے گیا تو گھوڑے کی رکاب سے اترنے نہ پایا تھا کہ مر گیا۔(فرہنگ آصفیہ جلد ۳ صفحه ای از یر لفظ شداد) ۲۹ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانہ کا انتہائی ظالم بادشاہ جس نے آگ کی پرستش کی بنیاد رکھی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا۔(جیوش انسائیکلو پیڈیا جلد ۹ صفحه ۳۱۰) ۳۰ ترمذی ابواب الزهد باب في حسن الظن بالله اس نسیم دعوت صفحه ۸۲ کشتی نوح صفحه ۳۰ ۳۲ ملفوظات جلد ۵ صفحه ۱۴ جلد ۶ صفحہ ۱۶۷ ازالہ اوہام صفحه ۳۵۲-۳۶۴٬۳۵۶-۳۶۷ الجمعة : ۴ المائدة : ۱۲۰ تذکره صفحه ۲۸۸٬۵۰۷ ۳۴ نشان آسمانی صفحہ ۷۶ مطبوعہ الشركة الاسلامیہ۔ربوہ ۳۵ یہ پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ہے جن میں پہلے حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب تھے جو ۱۹۰۱ء میں شہید ہوئے۔