خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 71 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 71

<1 یہ جنازہ غالبا ماسٹر محمد زمان صاحب ٹیچر ہائی سکول کا تھا۔جنہوں نے ۲۷۔جون ۱۹۱۹ء کو وفات پائی۔(الفضل ۲۸۔جون ۱۹۱۹ء صفحہ ۱) البقرة : ۱۸۴ الصفت: ١٠٣ که مستدرک للحاكم حواله تفسیر در منثور جلد ۵ صفحه ۲۸۰ خلیفہ رسول اللہ الثالث عثمان بن عفان بنو عبد الشمس - ۴۷ ق ۵ / ۵۲ ق ھ ۶۵۷۵-۶۵۷۱ خلافت ۵۲۴ تا ۶۶۴۴۵۳۴ تا ۶۶۵۶ ترندی ابواب المناقب باب مناقب عثمان بن عفان بله سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۹۳ تا ۹۸ تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۹۶ - ۳۹۵۔یہ واقعہ مولوی کرم دین آف بھین ضلع جہلم کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کردہ دوسرے فوجداری مقدمے کے دوران پیش آیا۔اس مقدمہ کی سماعت گورداسپور میں ۴۔۱۹۰۳ء میں ہوئی۔لله مسیحی متاد پادری ہنری مارٹن کلارک (۱۹۰۰ء) نے عبد الحمید خان نامی ایک شخص کو اپنا آلہ کار بنا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ امرتسر میں دائر کیا تھا۔اگست ۱۸۹۷ء میں اس مقدمہ کی سماعت ڈپٹی کمشنر گورداسپور کیپٹن ایم ولیم ڈگلس (۱۸۶۴ء ۱۹۵۷ء) کی عدالت میں ہوئی عدالت نے حضور علیہ السلام کو اس الزام سے باعزت بری قرار دیا۔(روحانی خزائن جلد ۱۳ کتاب البریه صفحه ۲۳۲ تا ۲۶۱) گلا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سب سے چھوٹے صاحبزادے تھے۔۱۴۔جون ۱۸۹۹ء کو پیدا ہوئے اور ۱۶۔ستمبر۷ ۱۹۰ء کو سوا آٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔(بدر ۱۹۔ستمبر۷ ۱۹۰ء) حضرت مولوی صاحب سے مراد حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب خلیفة المسیح الاول ( بیعت ۱۸۸۹ء وفات ۱۹۱۴ء) ہیں سلام حضرت صاحب سے مراد حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام (۶۱۸۳۵ - ۱۹۰۸ء) ہیں۔ها خطوط بنام حضرت میر محمد اسمعیل صاحب و حضرت مولوی عبداللہ صاحب سنوری (مکتوبات احمد جلد پنجم حصہ پنجم مکتوب نمبر ۱۷۵٬۱۵۰) ۱۶ تذکره صفحه ۳۴۱ مطبوعه ۱۹۵۶ء الشرکتہ الاسلامیہ ربوہ۔