خطبات محمود (جلد 1) — Page 254
۲۵۴ تک قادیان کے دیہات کے احباب کی آمد جاری تھی۔اس لئے حضور نے دس بجے عید کی نماز پڑھائی۔احباب کی کثرت کے باعث خدشہ تھا کہ حضور کی آواز بغیر لاؤڈ سپیکر تمام احباب تک پہنچ نہ سکے گی۔اس لئے یہ انتظام کیا گیا تھا کہ مختلف مقامات پر کئی ایک اصحاب کو کھڑا کر دیا گیا۔حضور ایک فقرہ کہتے تھے جس کے بعد یہ اصحاب باری باری حضور کا فرمودہ فقرہ دہراتے یہ اصحاب تعداد میں نو تھے۔الفضل ۲۔جنوری ۱۹۳۶ء) الحديد : ۴