خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 225 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 225

۲۲۵ ہے (الوصیت صفحہ ۱۸) ۳۲ صحیح بخاری کتاب التهجد باب قيام النبي صلى الله عليه وسلم ترم قدماه ۳۳، خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو داؤد قرار دیا ہے یا داؤد عامل بالناس رفقا و حسنا ( تذکره صفحه ۱۰۹ - ۱۲۰) ٢٤ البقرة : ۱۸۷ ۳۵ الرعد : ۱۲ البقرة : ۲۵۸ ۳۸٬۳۷، حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے توضیع مرام صفحہ ۸۶-۸۷-۸۸ میں اس موضوع پر تفصیل سے بحث فرمائی ہے۔مختصراً آپ فرماتے ہیں کہ تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کے کلمات ہیں۔یہاں تمثل سے مراد ہے کہ خدا کی صفت خلق گویا وجو د پکڑ گئی ہے۔یعنی مادہ۔ذات باری کی ایک صفت۔جو لازماً نور ہے کی ایک شکل ہے۔لہذا ترقی کر کے اس کے نوری شکل اختیار کرنے میں کوئی استبعاد عقلی نہیں۔آریہ مادہ کو علیحدہ اور مستقل چیز قرار دیتے ہیں اور اسے مخلوق یا صفت خلق سے وجود یافتہ نہیں مانتے اس لئے مادے کا نور بن جانا ان کے نزدیک ممکن نہیں ہو سکتا۔کیونکہ یہ دو علیحدہ اور مستقل چیزیں ہیں۔۳۹۔در همین صفحه ۳۱ تذکره ۴۲۲ ٢٠ الانفال: ۲۵