خطبات محمود (جلد 1) — Page 389
۳۸۹ پیچھے ڈالتی جائے اور اس دن کو حاصل کرنے میں سستی کرتی جائے جس کے حاصل ہونے کے آنحضرت میام کو خوشی ہوگی اور تمام صلحائے امت کو خوشی ہوگی۔میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم وہ بچی قربانی کر سکیں جو وہ دن جلد از جلد لے آئے جب ہم رسول کریم ملی والوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں آنے والی عید کو دوبارہ دنیا میں لا سکیں۔اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی ہمارے لئے اس مادی عید کو روحانی حقیقی اور آسمانی عید بنادے اور ہمیں رسول کریم میں اور اللہ کے دین کی اشاعت کا ذریعہ بنائے۔آمین ا لام گاه الم نشرح : ٦ الرحمن : ۴۷ تذكرة الاولياء اردو مطبوعہ لاہور صفحه ۳۳۳ آہ بیک: ایک قسم کی ناگوار بُو مثنوی مولانا روم دفتر دوم مطبوعہ کانپور صفحه ۱۴۷ الفضل ۲۳۔ستمبر ۱۹۴۴ء) الانعام: ۱۲۴۱۶۳ صحيح بخارى كتاب التفسير باب قوله فلا تعلم نفس ما أخفي لهم الرعد:۳۶ صحيح البقرة : ۲۸۵ الفجر : ٣١٣٠ بخارى كتاب الهبة باب لا يحل لاحد ان يرجع في هبته صحيح بخارى كتاب الهبة باب هبة الرجل لامراته البقرة :۱۸۵ ونوٹ تفسیر صغیر صفحه ۵۳ و ملفوظات جلد ۹ صفحه ۴۳۳٬۴۳۲ صحيح بخارى كتاب الديات باب القسامة البقرة :١٩٦ - صحيح بخارى كتاب الجنائز باب ماجاء في قاتل النفس التوبة :٤١