خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 16 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 16

14 معاویہ بن ابی سفیان - بنوامیہ ۶۶۰۳ - ۶۸۰ء حکومت ۶۶۵۶ یزید بن معاویہ۔بنو امیہ ۲۵ ھ / ۶۶۴۵۔۶۸۳ء حکومت ۶۶۸۰ ابو جهل (ابو الحکم بن ہشام - بنو مخزوم - جنگ بدر ۶۲۴ء میں مسلمانوں کے خلاف لڑتا ہوا مارا گیا اشد ترین معاند رسول اکرم ملی و یا امیل - (صحیح بخاری کتاب المغازى باب قتل ابى جهل - صحيح مسلم كتاب الجهاد والسير باب قتل ابى جهل - ) (الف) صحیح مسلم کے مطابق یہ دونوں معاذ بن عمرو بن الجموح و معاذ بن عفراء تھے۔مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل ۸۸/۲ مجتبائی۔(ب) حاشیہ صحیح بخاری کے مطابق ان کے نام معاذ اور معوذ تھے اور یہ دونوں عفراء کے بیٹے تھے۔(بخارى كتاب المغازی باب قتل ابى جهل ۵۶۵/۲ حاشیہ) اور سیرت ابن ہشام میں مرقوم ہے کہ (ج) معاذ حضرت عثمان کی خلافت تک زندہ رہے جب کہ معوذ اسی جنگ میں شہید ہوئے۔ان دونوں کے ساتھ مقابلے کے بعد بھی ابو جہل میں زندگی کی رمق باقی تھی۔عبد اللہ بن مسعودؓ نے حضور کے حکم پر اس کی لاش تلاش کی اور اس کا سر قلم کیا۔(سيرة ابن هشام الجزء الثاني صفحرام) عبداللہ بن مسعود۔بنو ہذیل۔۶۰ برس سے کچھ اوپر عمر پا کر ۳۲ھ میں وفات پائی۔بخارى كتاب المغازی باب قتل ابى جهل جارج پنجم ۱۸۶۵ء۔۱۹۳۶ء ایڈورڈ ہفتم ۱۸۴۱ء۔۱۹۱۰ ء - جشن تاجپوشی ۲۶ جون ۱۹۰۲ء کو ہونا قرار پایا تھا مگر بیماری کے باعث ملتوی ہو کر ۹۔اگست ۱۹۰۲ء کو ہوا۔الله الحاقه : الرحمن : ۳۸ ۱۲ جنگ عظیم ۶۱۹۱۴ - ۱۹۱۸ء سنن ابي داؤ د كتاب الطهارة باب الوضوء من الدم سيرة الامام ابن هشام الجزء الثاني صفحه ١٣٦ راجہ دھرت راثر کے بیٹوں کو رؤں اور راجہ پانڈ کے بیٹوں پانڈوؤں کی مشہور