خطبات محمود (جلد 1) — Page 49
۹ میں مقدر تھی کیا کوئی ثابت کر سکتا ہے کہ اس سے بڑھ کر کوئی زمانہ بھی آنے والا ہے۔ بیرونی اور اندرونی فتنے انتہا کو پہنچ گئے ۔۔۔۔ پس وہ کونسا فساد کا زمانہ اور کس بڑے دجال کا وقت ہے جو اس زمانہ کے بعد آئے گا۔" ( آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۲-۵۵) اس زمانہ میں اس قدر آنحضرت ملی یم اور اسلام کی توہین کی گئی ہے کہ کبھی کسی زمانہ میں کسی نبی کی توہین نہیں کی گئی۔ " (چشمہ معرفت صفحہ ۸۶-۸۷) الجمعة : ۴۳۔ ایام الصلح صفحہ ۷۲ - ۷۳ ه تبلیغ رسالت جلد دهم صفحه ۵۴-۵۶ ل الصف :)