خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 402 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 402

۰۲ کو پایہ تخت بنا کر بنو عباس کی حکومت قائم کی جو پانسو سال بعد ۶۵۱ھ/۱۲۵۸ء میں آخری عباسی تاجدار معتصم کی تاتاریوں کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ختم ہو گئی۔ تذكرة الاولیا اردو صفحہ ۱۸۸ و سیرت النعمان از شبلی جلد ا صفحه ۴۷-۴۸ که ترندی ابواب الزہد باب معيشة النبي صلى الله عليه وسلم واصحابه صحیح بخاری کتاب العيدين باب سنة العيدين لاهل الاسلام ل هو الذي بعث في الاميين رسولا منهم۔۔۔۔۔۔ وآخرين منهم لما يلحقوا بهم یعنی ہمارے خالص اور کامل بندے بجز صحابہ کے اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔ اور جیسی نبی کریم میں ہم نے صحابہ کی تربیت فرمائی ایسا ہی ۔۔۔۔۔۔۔ اس گروہ کی بھی باطنی طور پر تربیت فرمائیں گے اور آنحضرت میں کا فیضان ان میں جاری وساری ہو گا۔ ( آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۲۰۹-۲۱۰) ك الاحزاب و تفسیر در منثور جلد ۵ صفحه ۱۸۳ صحیح بخاری کتاب المغازی باب این ركز النبي الرأية يوم الفتح ام المومنین خدیجہ بنت خویلد ۔ بنو عبد العزی ۳ ق ھ ۔ ۶۱۹ء ا صحیح بخاری کتاب الهجرة باب ما قدم النبي صلى الله عليه وسلم واصحابه الى المدينة لاه صحیح مسلم کتاب الجنائز باب فضل في الذهاب الى زيارة القبور - صحیح مسلم كتاب الجنائز باب استئذان النبى صلى الله عليه وسلم ربه عز وجل في زيارة قبرامه لا تحفہ قیصریہ صفحہ ا ملفوظات جلد ۴ صفحه ۳۹۵ و تذکره صفحه ۶۲۷ لاء الشعراء : الكهف :- تفسیر در منثور جلد ۴ صفحه ۲۱۱ الله یہ واقعہ غالبا دو علیحدہ علیحدہ واقعات پر مشتمل ہے۔ پہلا واقعہ غزوہ اُحد : پہلا واقعہ غزوہ اُحد میں حضرت حمزہ بن عبد المطلب کی شہادت کے واقعات میں بیان ہوا ہے۔ (سیرت الامام ابن ہشام الجزء الثانی صفحه ۹۲) دوسرا واقعہ غزوہ موتہ میں حضرت جعفر بن ابی طالب کی شہادت کے ضمن میں بیان