خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 389 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 389

۳۸۹ پیچھے ڈالتی جائے اور اس دن کو حاصل کرنے میں سستی کرتی جائے جس کے حاصل ہونے پر آنحضرت میں ایم کو خوشی ہوگی اور تمام صلحائے امت کو خوشی ہوگی۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم وہ کچی قربانی کر سکیں جو وہ دن جلد از جلد لے آئے جب ہم رسول کریم ملی الم کی قربانیوں کے نتیجہ میں آنے والی عید کو دوبارہ دنیا میں لاسکیں۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالٰی ہمارے لئے اس مادی عید کو روحانی حقیقی اور آسمانی عید بنا دے اور ہمیں رسول کریم میں اللہ کے دین کی اشاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین الم نشرح : ۷۶ الرحمن : ۴۷ تذكرة الاولياء اردو مطبوعہ لاہور صفحہ ۳۳۳ ہیک: ایک قسم کی ناگوار بو ه مثنوی مولانا روم دفتر دوم مطبوعہ کانپور صفحه ۱۴۷ د (الفضل ۲۳۔ ستمبر ۱۹۴۴ء) الانعام: ۱۶۴۶۳ صحيح بخارى كتاب التفسير باب قوله فلا تعلم نفس ما أخفي لهم ك الرعد : ٣٦ البقرة : ۲۸۵ الفجر : ٣١٣٠ صحيح بخارى كتاب الهبة باب لا يحل لاحد ان يرجع في هبته صحیح بخارى كتاب الهبة باب هبة الرجل لامراته لله البقرة : ۱۸۵ ونوٹ تفسیر صغیر صفحه ۵۳ و ملفوظات جلد ۹ صفحه ۴۳۳٬۴۳۲ لام صحيح بخاري كتاب الديات باب القسامة اء البقرة : ١٩٦ - صحيح بخارى كتاب الجنائز باب ماجاء في قاتل النفس التوبة :