خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 350 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 350

i ۳۵۰ ہندوستان میں آئی ہیں۔ ہمارے ملک میں عام طور پر برہمنوں اور راجپوتوں کو بڑا سمجھا جاتا ہے اور جو قومیں باہر سے آئی ہیں ان میں سید قریشی ، مغل اور پٹھان اچھے سمجھے جاتے ہیں یہ چار قومیں ہیں جو باہر سے ہندوستان میں آئی ہیں جو افغانستان اور ایران سے آئے ہیں۔ وہ پٹھان کہلاتے ہیں جو ترکوں میں سے آئے ۔ آئے ہیں وہ مغل کہلاتے ہیں اور جو عرب میں سے آئے ہیں وہ سید اور قریش کہلاتے کہلاتے ہیں۔ چاہے حقیقت میں وہ سید ہوں یا نہ ہوں، قریشی ہوں یا نہ ہوں، وہ کہتے اپنے آپ کو یہی ہیں۔ اسی طرح کچھ ہندوستانی قومیں ہیں جو بڑی سمجھی جاتی ہیں برہمن اور کھشتری اعلیٰ سمجھے جاتے ہیں اور دیش اور شودر اونی سمجھے جاتے ہیں۔ پس آپ بتا دیں کہ آپ ان میں کس کو اعلیٰ سمجھتے ہیں اور کسی کو ادنی تاکہ آپ کے منشاء کے مطابق رشتہ تلاش کیا جائے۔ جب میں نے اس طرح نام بنام قوموں کو گنایا اور ان سے پوچھا کہ آپ کے لئے کیسا رشتہ ہو ؟ سید ہو قریشی ہو ، مغل ہو ، پٹھان ہو ، برہمن ہو ، را راجپوت : رت ہو تو وہ کہنے لگے کوئی ۔ ہو قریش ہو ، مغل ہو ، پٹھان ہو ، برہمن ہو ، راجپوت ہو ، سید کا لفظ وہ چھوڑ گئے۔ اس پر اس پر میرے دل میں شبہ پیدا ہوا کہ انہوں نے سید کا لفظ جان بوجھ کر چھوڑا ہے یا غلطی سے چھوڑ دیا ہے مگر میں نے نے اس بارہ میں ان سے سوال کرنا مناسب نہ سمجھا اور کہا کہ میں پھر دُہرا دیتا ہوں آپ اچھی طرح غور کر لیں اور اپنے والد صاحب سے بھی دریافت کرلیں۔ ہمارے ملک میں باہر سے جو اقوام آئی ہیں ان میں سید ، قریش ، مغل اور پٹھان معزز سمجھے جاتے ہیں اور جو یہاں کے رہنے والے ہیں ان میں برہمن اور را اور راجپوت معزز سمجھے جاتے ہیں کیا آپ ان اقوام میں سے رشتہ کو پسند پسند کریں گے۔ اس پر کہنے لگے کوئی ہو قریشی ہو ، مغل ہو ، پٹھان ہو، برہمن ہو راجپوت ہو اور دوبارہ سید کا لفظ انہوں نے چھوڑ دیا۔ میں نے انہیں کہا کہ میرے دل میں ایک شبہ پیدا ہوا ہے اور وہ یہ کہ میں انے نے دونوں دون دفعہ سیدوں کا پہلے نام لیا ہے کیونکہ وہ رسول کریم میر کی اولاد میں سے ہیں مگر آپ نے دونوں دفعہ سید کا لفظ چھوڑ دیا ہے کیا آپ نے سید کا لفظ سہوا چھوڑا ہے یا ارادہ نام نہیں لیا۔ کہنے لگے اراد تا ہی میں نے سید کا نام نہیں لیا؟ میں نے کہا کیوں؟ آخر سیدوں کا کیا قصور ہے۔ ہنس کر کہنے لگے ہمارے ہاں تو سید فقیر اور منگتے ہی سمجھے جاتے ہیں۔ تو لوگوں نے قوموں میں امتیازات کئے اور خوب گئے وہ خود پٹھان تھا مگر اپنی بہن کی کسی سید سے شادی کرنا ذلت اور رسوائی کا موجب سمجھتا تھا۔ دوسری طرف میں نے بتایا کہ ایک کشمیری لڑکی کا میں نے ایک ہندوستان سے باہر سے آنے والی معزز قوم سے رشتہ تجویز