خطبات محمود (جلد 1) — Page 300
٣٠٠ جاتے ہیں، سنتے ہیں اور بھول جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ خدا بھی انہیں بھول جاتا ہے۔ کاش وہ دن آئے جب تم سب کو یہ سبق ہمیشہ کے لئے یاد ہو جائے اور جب تمہارا خدا بھی تمہیں ایسا یاد کرے کہ پھر تم کبھی بھی اس کی یاد سے نہ اترو اللَّهُمَّ أَمِين - اب دوست مل کر دعا کر لیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری کمزوریوں کو دور کرے اور ہمیں سچا مومن بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین (الفضل ۴۔ دسمبر ۱۹۳۸ء) مفردات امام راغب زیر لفظ "عود " المنفقون: الحجر : ٢٢ طه : الاعراف : ۱۸۱ بنی اسراءيل : ااا البقرة : ۲۷۳۲۴۶ الاحزاب : ۴۵ بنی اسراءيل : ١٠ النساء : ۱۴۷ حم السجدة : 9 التين : الانعام :: صحیح بخاری کتاب الرقاق باب من هم بحسنة أو سيئة ۶۵۷۰ هو ل البقرة : ١٢٨ ل السيرة الحلبية الجزء الاول صفحه ۱۳ - ۶۴ سیرت الامام ابن ہشام الجزء الاول صفحه ۱۷ تا ۱۹ الفيل : ٢ تا ٦ البقرة : ١٢٦ له ابراهيم : ۳۸ تا ۴۰ النحل : ۱۲۱ - ۱۲۲ الله التحريم: ۴ الحجرت : ۱۴ البقرة : ۲۵۷ سلام بركات الدعاء صفحہ ۳۲ مطبوعہ ۱۳۱۰ھ ۱۴ چشمہ معرفت صفحه ۸۲ ۸۳ صمم براہین احمدیہ حصہ جم صفحه ۱۸۴ کشتی نوح صفحہ ۷۷ هاء الاحزاب :