خطبات محمود (جلد 1) — Page 287
۲۸۷ صاحب کے تمام بچے صاحبزادہ صاحب کی زندگی میں ہی پیدا ہوئے تھے اور اپنے سب بچوں اور بچیوں کے نام بھی صاحبزادہ صاحب نے خود رکھے تھے۔ صاحبزادہ صاحب کی شہادت کے وقت آپ کے صرف دو بچے بالغ تھے۔ ایک لڑکا محمد سعید صاحب جن کی عمر اس وقت ۱۸ سال تھی اور ایک لڑکی بی بی شفاء صاحبہ جن کی عمر اس وقت ۲۵ سال تھی۔ یہ دونوں بچے شادی شدہ تھے ان کے علاوہ صاحبزادہ صاحب کے چار لڑکے اور چار لڑکیاں تھیں جن میں سے سب سے بڑی بچی کی عمر ہ ا سال تھی۔ (مکتوب صاحبزادہ محمد طیب صاحب بنام مرتب۔ محرره ۲۹۔ اکتوبر ۱۹۶۸ء) لا النساء : ۱۰۵ صحیح مسلم کتاب الصلوة باب الترغيب فى قيام رمضان وهو التراويح لاء البقرة : ١٨٦ ۱۴ صحیح مسلم کتاب تاب الصلوة باب جواز النافلة قائما الخ ها۔ صحیح مسلم كتاب الصلوة باب من احق بالامامة الصف : اہ شاہجہان ۱۰۰۰ - ۱۰۷۶/۶۱۵۹۳ھ / ۱۲۶۶ء ۔ ممتاز محل ۔ ۱۰۰۰ - ۱۵۹۲ء / ۱۰۴۰ھ - ١٦٣١ء نظم نوشیرواں و باغبان پیر" - الهی نامہ مصنفہ فرید الدین عطار ۔ بحوالہ کتاب فارسی مطبوعہ سیکنڈری ایجو کیشن بورڈ - لاہور - ۱۹۵۶ء و سیاست نامه مصنفه نظام المک طوی۔ ۱۹ بابر ۸۸۸ھ / ۶۱۴۸۳ - ۹۳۷ھ/۱۵۳۰ء۔ ہمایوں ۹۱۳ھ/ ۱۵۰۸ء۔ ۹۶۳ھ / ۱۵۵۶ء "ہمایوں نامہ" مصنفہ گلبدن بیگم بنت بابر بادشاه اردو ترجمه صفحہ ۳۷۔ تاریخ ہندوستان مصنفہ خان بهادر شمس العلماء مولوی محمد ذکاء اللہ دہلوی جلد ۳ صفحه ۱۱۸-۱۱۹ ۲۰ پورا شعر یوں ہے۔ وما ضرنا عزیز وجار انا قليل وجارنا الاكثرين ذليل