خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 161 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 161

(41 کھلے کھیتوں میں خطبہ پڑھنا پڑا۔(الفضل ۲۷ مارچ ۱۹۲۸ء) النحل :20 بنی اسرائیل : ۸۳ حم سجدة : ۴۵ ف المائدة : ۱۱۵ المائدة ١٦ الله رؤیا حضرت مسیح موعود علیه السلام تذکره صفحه ۱۸ مطبوعہ الشركته الاسلامیہ ربوہ۔۱۹۵۶ء له الوصیت صفحه ۳ تا ۱۴ ۱۳ تذکره صفحه ۶۴۳ ۱۴ تذکرہ شائع کردہ الشركته الاسلامیہ ربوہ صفحه ۴۱۰ ها تذکره صفحه ۴۰۶ و صفحه ۶۵۲ مطبوعه الشركته الاسلامیہ ربوہ ۱۹۵۶ء حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے الہامات ، رؤیا و کشوف کا مجموعہ " تذکرہ" کے نام سے ۱۹۳۵ء میں مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل ہلالپوری نے ترتیب دے کر بکڈپو تألیف و اشاعت قادیان سے شائع کیا۔دوسری مرتبہ ۱۹۵۷ء میں اس کا نظر ثانی داضافہ شدہ ایڈیشن مولوی عبد اللطیف صاحب فاضل بہاولپوری نے الشرکتہ الاسلامیہ ربوہ سے شائع کیا۔۱۸۹۳ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دشمن اسلام لیکھرام پشاوری کی نسبت پیشگوئی فرمائی کہ وہ چھ سال کے عرصہ میں عبرتناک ہلاکت سے دو چار ہو گا۔اس پیشگوئی کے کچھ عرصہ بعد آپ کو الہاما بتایا گیا کہ یہ نشان عید کے قریب واقع ہو گا۔چنانچہ عین پیشگوئی کے مطابق یہ گندہ دہن دشمن اسلام چھ سال کے اندر عید کے دوسرے دن یعنی -۲ شوال بروز ہفتہ مطابق -۲ مارچ ۱۸۹۷ ء ایک نامعلوم شخص کے ہاتھوں ہیبت ناک طور پر قتل ہو کر کیفر کردار کو پہنچا۔- (روحانی خزائن ، تریاق القلوب) جلد ۱۵ صفحه ۳۸۷ تا ۳۹۸) فروری ۱۸۹۸ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو رویا میں دکھایا گیا کہ پنجاب میں خوفناک طاعون پھیلنے والا ہے (تذکرہ صفحہ (۳۱۸) چنانچہ حسب پیشگوئی ۱۹۰۲ء میں اس وباء نے سارے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس دوران میں حضور کو الہانا بتایا گیا کہ