خطبات محمود (جلد 1) — Page 153
۱۵۳ (روحانی خزائن۔تذکرہ الشهاد تین صفحه ۷ ۴۸۴۴ جلد ۲۰) دوسرے حضرت صاحبزادہ سید عبد اللطیف صاحب جو ۱۴۔جولائی کو شہید ہوئے۔(روحانی خزائن تذکرۃ الشہادتین صفحه ۵۹ جلد (۲۰) تیسرے حضرت مولوی نعمت اللہ خان صاحب کی تاریخ شهادت ۳۱۔اگست ۱۹۲۴ء (الفضل ۱ ستمبر ۱۹۲۴ء) چوتھے اور پانچویں مولوی عبدالحلیم صاحب اور قاری نور علی صاحب 11 رجب ۱۳۴۳ھ کو شہید کئے گئے۔(الفضل ۲۱ فروری ۳۔مارچ ۱۹۲۵ء) ۳۶ روحانی خزائن ( تذکرۃ الشہادتین) صفحه ۶۷ جلد ۲۰ ۳۸، الوصیت صفحه ۳ - ۱۴ و ضمیمہ براہین احمدیہ صفحہ ۱۲۸-۱۲۹ ۳۹ متی باب ۶ آیت ۱۰-۱۱