خطبات محمود (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 948

خطبات محمود (جلد 19) — Page 423

خطبات محمود ۴۲۳ سال ۱۹۳۸ء اپنے مقدمہ کو لے جانا قابلِ اعتراض عمل ہے تو احرار کو چاہئے کہ وہ کسی غریب مسلمان ملزم کی ج طرف سے گورنمنٹ کو اپنا وکیل مقرر کرنے نہ دیں اور اگر کرے تو اس کے خلاف سخت شور مچائیں۔اس کے بعد ان کا حق ہوگا کہ وہ ہم پر اعتراض کریں مگر اس سے پہلے ان کا ( الفضل ۱۶؍ جولائی ۱۹۳۸ء) اعتراض کرنا محض حماقت اور نادانی ہے۔66