خطبات محمود (جلد 19) — Page 509
خطبات محمود ۵۰۹ سال ۱۹۳۸ آہستہ آہستہ انسانی قلب کو بالکل سیاہ کر دیتا اور اُس کے نور ایمان کو سلب کر لیتا ہے۔پس نفاق کا مقابلہ کرنا ضروری ہوتا ہے اور میں سمجھتا ہوں ہماری جماعت کا یہ اولین فرض ہے کہ وہ نہ صرف خود نفاق سے بچے بلکہ دوسروں کو بھی نفاق سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرے اور کی منافقوں کو اُن کی تدابیر اور منصوبوں میں پوری طرح ناکام کر دے۔میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہماری جماعت کو منافقوں کے پہچاننے اور اُن کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایسی طاقت اُنہیں بخشے کہ وہ منافقوں کا پوری طرح مقابلہ کریں تا دین اسلام کو جلد سے جلد فتح حاصل ہو اور خود اُن کے اندر ایسی یک جہتی اور اتحاد پیدا ہو جائے کہ دشمن ہزار وسو سے ڈالے وہ ان کے اتحاد اور یک جہتی کو توڑ نہ سکے وہ بُنیان مرصوص ہو کر دشمن کے مقابلہ میں کھڑے ہوں اور ہر کمزوری اور ہر رخنہ اُس کے فضل سے دور ہو جائے۔الفضل ۱۲ / اگست ۱۹۳۸ء) وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ 66 لبخارى كتاب النكاح باب المَرْوَةُ رَاعِيَةٌ فِي بَبْتِ زَوْجِهَا النساء: ۳۵ بخارى كتاب الاذان باب الاذان لِلْمُسَافِرِينَ ( مفهواً)۔كُلَّمَا دَخَلَتْ أُمَّةً لَعَنَتْ اخْتَهَا، حَتَّى إِذَا ادَّارَكُوا فِيهَا جَمِيعًا، قَالَتْ أُخْرَيهُمْ لأوليهُمْ رَبِّنَا هَؤُلاء أَضَلُّونَا فَاتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ : (الاعراف: ۳۹) ترمذى كتاب البر والصلة باب مَا جَاءَ فى الْإِقْتِصَادِ فِي الْحُبّ وَ الْبُغْضِ مسلم كتاب المساقاة باب الأمرُ بِقَتْلِ الْكِلاب ك الكهف:٧٩ الماعون: ۵ تا ۷ البقرة:9 ١٠ التوبة: ٦٦ ال التوبة :٤٢ ٢ البقرة: ٢١ البقرة: التوبة: ۴۷ ۱۵ الاحزاب: ۶۱ الناس : ٦ ک هود : ۱۱۴ البقرة : ١٢